سپر لیگ میں اچھا کھیل کر بین الاقوامی سطح پرعمدہ کارکردگی میں مدد ملے گی ، عمر اکمل
بدھ 10 فروری 2016 11:52
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) لاہور قلندرز کے بلے باز عمر اکمل نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرنے سے انہیں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز میں عمدہ کارکردگی دکھانے میں مدد ملے گی،پی ایس ایل ایک اچھا قدم ہے اور امید ہے کہ اس سے ہمیں بین الاقوامی کرکٹ میں بھی مدد ملے گی۔
(جاری ہے)
دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں پہلی سنچری کا اعزاز حاصل کرنے پر بالکل افسردہ نہیں کیوں یہ ایک بڑی اننگ تھی اور اگر میں سنچری اسکور کرجاتا تو یہ پی ایس ایل کی پہلی سنچری ہوتی اور میرا نام صف اول کے بین الاقوامی کھلاڑیوں میں لیا جاتا۔
انہوں نے کہا کہ 'گیل ایک بڑا نام ہے لیکن ہم صرف ان ہی پر انحصار نہیں کررہے۔ ہم ایک ٹیم ہیں اور جب وہ نہیں تھے تو ہمیں دنیا کو بتانا تھا کہ ہم ان کے بغیر بھی جیت سکتے ہیں۔ یہ اچھی بات ہے کہ ہم ان کے بغیر بھی جیتے اور جب وہ واپس آجائیں گے تو دیگر ٹیموں کے لیے خطرہ مزید بڑھ جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.