شرمین عبیدچنائے کوآسکرکا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا

بدھ 10 فروری 2016 12:03

شرمین عبیدچنائے کوآسکرکا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا

کیلی فورنیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کو اپنی نئی دستاویزی فلم ”اے گرل ان دی ریور، دی پرائس آف فارگیونِس“ کا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان کی آسکر خاتون فلمساز شرمین عبید چنائے کو اپنی نئی دستاویزی فلم ”اے گرل ان دی ریور، دی پرائس آف فارگیونِس“ کا نامزدگی سرٹیفکیٹ برائے ایوارڈ مل گیا ہے، یہ سرٹیفکیٹ انھیں88 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے نومیشین لنچ کے موقع پر دیگر نومینیز کے ساتھ ملا۔ نامزدگی لنچ کااہتمام اکیڈمی موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسس کی طرف سے کیلیفورنیا میں کیا گیا تھا۔