فلم”کیپٹن امریکہ“ تہلکہ مچانے کیلئے تیار
بدھ 10 فروری 2016 12:13
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء)فلم ”کیپٹن امریکا“ ایک بار پھر آئرن مین کے ساتھ ملکربڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے،کرس ایوانز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر اوراسکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم’کیپٹن امریکا:سول وار‘کے نئے مناظر جاری کر دئیے گئے ۔2011ء کی’ کیپٹن امریکا :دی فرسٹ ایونجر‘اور2014ء کی’ امریکا؛دی ونٹر سولجر‘کے اس پریکوئل کی ہدایتکاری انتھونی اور جو روسو نے دی ہے، جس میں کرس ایوانز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئراور اسکارلٹ جانسن سمیت سیباسٹیاناسٹین ،کوبی اسملڈرز، انتھونی میکی، پال بیٹینی،جیریمی رینر ،ڈان شیڈل ، الزبیتھ اولسن اور پال روڈفلم میں اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔
کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی کے تحریر کردہ اسکرین پلے کو کیون فیج نے پروڈیوس کیا ہے، جسکی کہانی اسٹیو راجرز عرف کیپٹن امریکا(کرس ایوانز)،ٹونی اسٹارک عرف آئرن مین(رابرٹ ڈاو?نی جونیئر)اور نتاشارومانوف عرف بلیک ویڈو(اسکارلٹ جانسن)کے گرد گھومتی ہے، جو خطرناک اور طاقتور دشمن کیخلاف یکجا ہوکر اپنا مشن مکمل کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مارول اسٹوڈیوز کے اشتراک سے بننے والی سائنس فکشن ایکشن فلم’ کیپٹن امریکا؛سول وار‘والٹ ڈزنی اسٹوڈیوزاور موشن پکچرز کے تحت رواں سال6مئی کوامریکہ اور 29اپریل کوبرطانیہ میں سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.