35 ویں چیف آف ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کل شروع ہو گی
بدھ 10 فروری 2016 12:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء)35 ویں چیف آف ائیر اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کل جمعرات سے ائیرمین گالف کورس پر شروع ہوگی، جس میں ملک کے ٹاپ گالفرز شرکت کریں گے۔
(جاری ہے)
ائیرمین گالف کورس پر گروپ کیپٹن صبیح ولی الرحمان ، ونگ کمانڈر نوید احمد صدیقی اور ونگ کمانڈر رفعت رحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیف آف ائیراسٹاف گالف چیمپئن شپ میں 300 گالفرز شرکت کریں گے جنھیں چار کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے۔
گالفرز کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے انھیں کوالیفائنگ راؤنڈز کے ذریعے منتخب کیا گیا ہے، ایونٹ کی انعامی رقم 40 لاکھ روپے ہے، پروفیشنل گالفر شبیر اقبال اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ چیمپئن شپ میں دو کاریں ہول ان ون کرنے والوں کیلئے رکھی گئی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.