اپوزیشن کی ریکوزیشن پرقومی اسمبلی کااجلاس12 فروری کو طلب

بدھ 10 فروری 2016 12:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پرقومی اسمبلی کااجلاس12 فروری کو صبح 10بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا ہے ،اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل54 شق 3 کے تحت طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :