بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ اور کے ایف سی پاکستان کے مابین معاہدے پر دستخط
بدھ 10 فروری 2016 13:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ اور کے ایف سی پاکستان کے مابین معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں جس کے تحت کے ایف سی بینک اسلامی کے تمام ویزا کارڈ ہولڈرز کو خصوصی رعایت دے گا۔
(جاری ہے)
بینک اسلامی کے جاری بیان کے مطابق معاہدے سے بینک اسلامی کے کارڈ رکھنے والے اب ”بینک اسلامی زنگر ڈیل اور بینک اسلامی فیملی ڈیل“ سے استفادہ کرسکیں گے اور انہیں کے ایف سی کی طرف سے 40 فیصد تک ڈسکاوٴنٹ دیا جائے گا اور یہ سہولت18فروری2016ء سے شروع ہوگی۔ معاہدے کے تحت بینک اسلامی کے کارڈ ہولڈرز کے ایف سی کے ملک بھرمیں موجود 62 مراکز سے اس رعایتی سہولت سے استفادہ کرسکیں گے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.