زرعی شعبے میں جدید تحقیق اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملک میں سبز انقلا ب لا یا جا سکتا ہے، مرتضی جاوید عباسی
پاکستان میں زرعی شعبے کو پانی کی قلت ،زرعی اجناس کی مارکیٹنگ ،سیم وتھور اور کسانوں میں جدید تحقیق ،ٹیکنا لوجی سے متعلق آگاہی میں کمی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، شعبے میں آسٹریلیا کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے گفتگو
بدھ 10 فروری 2016 17:39
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی معاشی تر قی کا انحصار ز ر اعت پر ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملکی آبادی کا بڑا حصہ بلواسطہ یا بلا واسطہ زراعت سے منسلک ہے ۔انہو ں نے کہا کہ زرعی شعبے میں جدید تحقیق اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملک میں سبز انقلا ب لا یا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار آسٹر یلیا کے زرعی ما ہرین کے وفد جس کی سر براہی آسٹر یلیا کے ڈپٹی ہائی کمشنر Mr. Jurek Juszczykکر رہے تھے کی طر ف سے اراکین قومی اسمبلی کو زرعی شعبے میں جدید تحقیق اور ٹیکنا لوجی کے استعمال پر دی جانے والی بر یفنگ کے دوران کیا ۔ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ موجودہ جمہوری حکومت ملک میں زرعی شعبے کی تر قی کے لیے تر جیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے اور وزیر اعظم پاکستان نے زرعی شعبے کی تر قی اور کسانوں کی فلا ح بہبود کے لیے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی پیکج کا اعلان کیا ہے جس پر عمل درآمد جا ر ی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.