ایف اے فٹ بال کپ ، ویسٹ ہیم کی لیور پول کو شکست

بدھ 10 فروری 2016 19:25

ایف اے فٹ بال کپ ، ویسٹ ہیم کی لیور پول کو شکست

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) ایف اے فٹ بال کپ کے چوتھے راونڈ میں ویسٹ ہیم نے لیور پول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دے دی۔

(جاری ہے)

لندن کے اْپٹن پارک میں ویسٹ ہیم اور لیور پول کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں، مائیکل انتونیو نے پینتالیسویں منٹ میں گول کر کے ویسٹ ہیم کو برتری دلائی ، فلپ کوٹینہو نے تین منٹ بعد مقابلہ ایک ایک سے برابر کر دیا، ویسٹ ہیم کی جانب سے میچ کا دوسرا اور فیصلہ کن گول اینجلو گبونا نے کھیل کے آخریمنٹ میں کیا۔ ۔