پاکستان سپر لیگ: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنیکا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 10 فروری 2016 20:35

پاکستان سپر لیگ: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت ..

شارجہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار10فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے9 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

لاہور قلندرز نے حماد اعظم کی جگہ احسان عادل کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں اشعر زید ی کی جگہ بریڈ ہیڈن کو شامل کیا گیا ہے ۔