اولمپکس 2024ء، پیرس نے اپنا لوگو لانچ کردیا

اولمپکس کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے پیرس کا لاس اینجلس، روم اور بڈاپسٹ سے مقابلہ ہو گا

بدھ 10 فروری 2016 21:46

اولمپکس 2024ء، پیرس نے اپنا لوگو لانچ کردیا

پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 فروری۔2015ء) پیرس نے اولمپکس 2024ء کے لیے اپنا لوگو لانچ کردیا ہے ، اولمپکس کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے پیرس کا لاس اینجلس، روم اور بڈاپسٹ سے مقابلہ ہو گا۔

(جاری ہے)

پیرس اولمپکس 2024ء کی میزبانی کے لیے میدان میں آگیا جس کے لیے اس نے اپنا لوگو بھی پیش کر دیا ہے ، پیرس کے علاوہ اولمپکس کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے لاس اینجلس ، روم اور بڈاپسٹ بھی مضبوط امیدوار ہیں۔ پیرس اس سے پہلے 1900ء اور 1924ء میں بھی ایونٹ کی میزبانی کرچکا ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :