اینگرو فاوٴنڈیشن نے ڈھرکی اور قادر پور میں اپنے13 اڈاپٹڈ اسکولوں میں مطالعہ پروگرام کا آغازکر دیا
پرائمری جماعتوں کے 1300 بچوں کی اردو انگریزی اور سندھی میں مطالعہ کرنے کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جائے گا
بدھ 10 فروری 2016 22:45
اسلام آباد ۔ 10 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 فروری۔2016ء) اینگرو فاوٴنڈیشن نے یو ایس ایڈ کی 22ملین روپے کی گرانٹ سے ڈھرکی اور قادر پور میں اپنے13 اڈاپٹڈ اسکولوں میں مطالعہ پروگرام کا آغازکر دیا۔
(جاری ہے)
اینگرو ریڈنگ پروگرام کے عنوان سے شروع کیے جانے والے پروگرام میں یو ایس ایڈ کی مالی تعاون سے پرائمری جماعتوں کے 1300 سے زائد بچوں کی اردو انگریزی اور سندھی میں مطالعہ کرنے کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔
گرانٹ میں کمپیوٹر سے مزین لینگویج لیبارٹری، ونٹر کیمپ ،سمر کیمپ، سکول کی سطح پر اور بین اسکول سطح پر سپیلنگ اور ریڈنگ کے مقابلے بھی شامل ہیں۔ اس پروگرام کے تحت بالغان میں خواندگی کو بڑھانے کے لیے کلاسز کا اجرا ہوگا جس میں ہمسایہ کمیونٹیوں کی200 خواتین کو بنیادی تعلیم فراہم کی جائے گی۔ ان سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی تربیت کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.