نئے صوبے نہیں بنے تو جمہوریت کو نقصان پہنچے گا، وسیم اختر
تحریک انصاف بھی نئے صوبوں کے حق میں ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 10 فروری 2016 22:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) ایم کیو ایم کے رہنما کراچی میئر کیلئے نامزد امیدوار وسیم اختر نے کہا ہے کہ اگرنئے صوبے نہیں بنے تو جمہوریت کو نقصان پہنچے گا،تحریک انصاف بھی ملک میں نئے صوبوں کے حق میں ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اخترکا کہنا تھا کہ22کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں نئے صوبے بننے چاہئے،اگر ملک میں مزید نئے صوبے نہیں بنے تو یہ جمہوریت کیلئے سنگین خطرہ ہوگا۔
تحریک انصاف بھی ملک میں نئے صوبے بنانے کے حق میں ہے،نئے صوبے بنانا وقت کا تقاضا ہے،ایم کیو ایم نے ہمیشہ عوام کے حقوق کیلئے پرامن احتجاج کیا،تیسری قوت معاملات بگاڑتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی شہر کو صاف و سرسبز کرنا جانتے ہیں،اختیارات دیں اور ہمیں کام کرنے دیں،ہر ایک چاہتا ہے کہ ہمارا گھر صاف ہومزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.