ایران کاتیل کا کاروبار ڈالروں کی بجائے یورو میں کرنے کا فیصلہ
تہران امریکہ کے ساتھ بظاہر شطرنج کا ایک نازک کھیل کھیل رہا ہے:تجزیہ نگار
میاں محمد ندیم جمعرات 11 فروری 2016 11:42
لندن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 11فروری۔2016ء) ایران نے اپنے تیل کا کاروبار ڈالروں کی بجائے یورو میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے معاشی تجزیہ کار شبیر رضوی نے روسی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران امریکہ کے ساتھ بظاہر شطرنج کا ایک نازک کھیل کھیل رہا ہے۔ایران امریکہ اور دنیا کے ساتھ اپنے تعلقات کو ماضی قریب کے تعلقات کی نسبت زیادہ قابل قبول بنانے کی سعی کر رہا ہے۔
تاہم ایران ساتھ ہی یہ بھی چاہتا ہے کہ امریکہ باقیوں کی نسبت اس کے لیے زیادہ قوی ثابت نہ ہو۔ یہ واقعی ایک ایسا شطرنج کا کھیل ہے جو ایرانی امریکیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں لندن میں موجود انٹرنیشنل ڈائیالاگ فاو¿نڈیشن کے ڈائریکٹر نے کہاایران نے جن کمپنیوں کے ساتھ تیل کے سودے یورو میں کیے ہیں ان میں فرانسیسی توتال، روسی لوک آئیل اور ہسپانیہ کی گیسپا شامل ہیں، ریاست کی ملکیت نیشنل ایرانین آئل کمپنی میں کام کرنے والے ایک گمنام ذریعے نے بتایا کہ اگر تہران پیٹرو ڈالروں سے دور جاتا ہے تو امریکہ کا اس کے تیل کی منڈی پر قابو کم ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.