نائیجیریا میں 2 خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک
جمعرات 11 فروری 2016 11:54
ابوجا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) نائیجیریا میں 2 خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے شمالی علاقے میں 2خود کش حملوں کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی ٹیموں کی بڑی تعداد پہنچ گئی جنہوں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں بیشتر زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملے خانہ جنگی متاثرہ افراد کی رہائش کے لیے لگائے گئے کیمپ میں ہوا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملوں کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے لیکن خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ خود کش حملہ جنگجو تنظیم بوکو حرام کی کارروائی ہے جو کہ اس سے پہلے بھی اس طرح کے حملوں میں ملوث رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.