پنجا ب میں انسداد ٹی بی ویکسین نا پید، سینکڑ و ں بچوں کی زندگی خطرات سے دو چا ر
جمعرات 11 فروری 2016 12:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) پنجاب حکومت کو وفاق سے 2 ماہ سے ٹی بی کے انسداد کے ویکسین کی فراہمی نہیں ہو سکی ہے جس کے بعد صوبائی حکومت نے وفاقی وزارت صحت کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ ایسی صورتحال میں بچوں میں ٹی بی (ٹیوبر کلوسس) یا تپ دق کا مرض بڑھنے کا خطرہ موجود ہے۔وفاق کو یہ بھی مطلع کیا گیا ہے کہ بی سی جی سرنجرز بھی درکار ہیں جو کہ وفاق کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام (ای پی آئی) کی جانب سے ایک سال سے فراہم نہیں کی گئیں۔
وفاقی وزارت صحت کے سیکریٹری ایوب شیخ نے بتایا کہ سرنجز حالیہ دنوں میں خریدی گئی ہیں، یہ ایک ہفتے میں صوبوں کو فراہم کر دی جائیں گی، قابل ازیں لیبارٹری میں ان کے معیار کی جانچ کی جا رہی تھی، جبکہ انہوں نے بی سی جی ویکسین کی کمی کی تردید کی بی سی جی ویکسین تپ دق کے مرض کے انسداد کے لیے لازمی قرار دی جاتی ہے، ان ممالک میں جہاں ٹی بی کا مرض عام ہے وہاں بچوں کو پیدائش کے فوری بعد یہ ویکسین لگانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.