کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر زخمی
جمعرات 11 فروری 2016 13:24
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بلوچستان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو شدید زخمی کر دیا۔ جمعرات کے روز کوئٹہ کے علاقے عالمو چوک کے قریب نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر کے بلوچستان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر یاور دین کو شدید زخمی کر دیا۔
(جاری ہے)
یاور دین بلوچستان یونیورسٹی ایری اسسٹڈٰی سینٹر میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔
حملہ آور فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی پروفیسر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سی ایم ایچ اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی کی حالت تشویشناک ہے اور پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور فائرنگ کر کے فرار ہو گئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.