چھ افراد کے قتل میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عابد رضا کے کیس کی سما عت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی
جمعرات 11 فروری 2016 13:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے اوردہشتگردی کے مقدمات میں راضی نامہ کے تحت مسلم لیگ (ن) کے گجرا ت سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اور مبینہ طو ر پر چھ افراد کے قتل میں ملوث عابد رضا سمیت دیگر مقدمات کی سماعت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو انسداد دہشتگردی مقدمات میں راضی نامہ بارے دلائل کی تیاری کی مہلت دے دی ہے۔
(جاری ہے)
راضی نامہ کے تحت بریت بارے مقدمات کی سماعت کی اس دوران عدالت نے کہا کہ کیونکہ اس طرح کے بہت سارے مقدمات ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اس کو ایک ساتھ سنا جائے عابد رضا کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ قتل کے مقدمے کی حد تک تو ان کی تیاری ہے مگر دہشتگردی کے مقدمات میں صلح ہوجانے اوررہائی پانے والے معاملات پر ان کی تیاری مکمل نہیں ہے انہیں وقت دیا جائے جس پر عدالت نے انہیں وقت دیتے ہوئے سماعت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.