اسلام آباد : بیوروکریسی میں اعلٰی سطح پر تقرریاں وتبادلے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 11 فروری 2016 14:29

اسلام آباد : بیوروکریسی میں اعلٰی سطح پر تقرریاں وتبادلے

اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 11فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بیوروکریسی میں اعلٰی سطح پر تقرریاں وتبادلے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

سیکرٹری داخلہ شاہد خان کو سیکرٹری ٹو پریذیڈنٹ مقررکیا گیاہے۔عارف خان کو شاہد خان کی جگہ سیکرٹری داخلہ لگایا گیاہے۔ سابق کمشنر کراچی شعیب صدیقی کو اسپیشل سیکرٹری داخلہ مقررکیا گیاہے ، وزیراعظم نواز شریف نے تقرریوں کی منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :