سپریم کورٹ کا وفاق اور چاروں صوبوں کو کچی آبادیوں سے متعلق بل تیار کرنے اور اس عمل کے لئے ٹاون پلانرز پر مشتمل کمیشن تشکیل دینے کا حکم
میاں محمد ندیم جمعرات 11 فروری 2016 14:49
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 11فروری۔2016ء) سپریم کورٹ نے وفاق اور چاروں صوبوں کو کچی آبادیوں سے متعلق بل تیار کرنے اور اس عمل کے لئے ٹاو ن پلانرز پر مشتمل کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس دوست محمد اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
دوران سماعت عدالت کا کہنا تھا کہ حکومتیں غریب اور بے سہارا لوگوں کی رہائش کیلئے انتظام نہیں کر رہی۔ وفاق اور چاروں صوبے کچی آبادیوں سے متعلق بل تیار کرے اور آئندہ سماعت سے پہلے اسمبلیوں میں پیش کریں۔ سپریم کورٹ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ ٹاو ن پلانرز پر مشتمل ماہرین پر کمیشن بنایا جائے ، کمیشن 2 ماہ کے اندر کچی آبادیوں سے متعلق کام مکمل کرے ، کمیشن میں موجود تمام ممبران کا سٹیٹس وفاقی اور صوبائی سیکرٹریز کے برابر ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.