پاکستان رومانیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے پر عزم ہے، رومانیہ وسطی یورپ کا ایک اہم ملک ہے اور پاکستان یورپی منڈیوں تک رسائی کے لئے رومانیہ کے ساتھ تجارتی و معاشی تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی رومانیہ کے سفیر سے گفتگو
جمعرات 11 فروری 2016 16:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ پاکستان رومانیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے پر عزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ رومانیہ وسطی یورپ کا ایک اہم ملک ہے اور پاکستان یورپی منڈیوں تک رسائی کے لئے رومانیہ کے ساتھ تجارتی و معاشی تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار رومانیہ کے سفیر Mr. Emillion Ion سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر سے ملاقات کی۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان اور رومانیہ کے تعلقات باہمی اعتماد اور ہم آہنگی پر استوار ہیں اور دونوں ممالک اہم عالمی معاملات پر یکساں موقف رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک رومانیہ فرینڈشپ ایسوسی ا یشن اور پاک رومانیہ بزنس کونسل کا قیام دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم اقدام ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.