پاکستان رومانیہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے پر عزم ہے، سردار ایاز صادق
دونوں ممالک کے مابین موجودہ تجارتی حجم ممکنہ تجارتی مواقعوں سے کہیں کم ہے،رومانیہ پاکستانی مصنوعات کو یورپی منڈیوں تک زیادہ رسائی دینے کیلئے تعاون فراہم کرے، سپیکر قومی اسمبلی کی رومانیہ کے سفیر سے گفتگو
جمعرات 11 فروری 2016 17:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ پاکستان رومانیہ کیساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ رومانیہ وسطی یورپ کا ایک اہم ملک ہے اور پاکستان یورپی منڈیوں تک رسائی کے لئے رومانیہ کے ساتھ تجارتی و معاشی تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار رومانیہ کے سفیرمسٹر ای ملین لون سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر سے ملاقات کی۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان اور رومانیہ کے تعلقات باہمی اعتماد اور ہم آہنگی پر استوار ہیں اور دونوں ممالک اہم عالمی معاملات پر یکساں موقف رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک رومانیہ فرینڈشپ ایسوسی ا یشن اور پاک رومانیہ بزنس کونسل کا قیام دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم اقدام ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.