شہریار خان نے چیف سلیکٹر ہارون رشید پر پی ایس ایل کے آئندہ میچز میں کمنٹری پر پابند لگا دی

جمعرات 11 فروری 2016 17:40

شہریار خان نے چیف سلیکٹر ہارون رشید پر پی ایس ایل کے آئندہ میچز میں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے چیف سلیکٹر ہارون رشید پر پاکستان سپر لیگ کے آئندہ میچز میں کمنٹری پر پابند لگا دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر ہارون رشید پی سی بی سے اجازت لئے بغیر پاکستان سپر لیگ میں ڈیلی الاؤنس کی مد میں پرائیویٹ ایف ایم پر کمنٹری کررہے تھے جس پر چیئرمین شہریار خان نے نوٹس لیتے ہوئے چیف سلیکٹر کی سپر لیگ کے آئندہ میچز میں کمنٹری پر پابندی لگادی ہے۔