تارکین وطن کو ترکی سے یونان پہنچانے والے انسانی سمگلروں کو روکنے کے لیے بحیرہ ایجن میں نیٹو کے بحری جہاز تعینات کیے جائیں گے۔
میاں محمد ندیم جمعرات 11 فروری 2016 18:44
برسلز(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 11فروری۔2016ء) نیٹو کے سربراہ یینس سٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ تارکین وطن کو ترکی سے یونان پہنچانے والے انسانی سمگلروں کو روکنے کے لیے بحیرہ ایجن میں نیٹو کے بحری جہاز تعینات کیے جائیں گے۔یہ اعلان برسلز میں ترکی، جرمنی اور یونان کے وزرائے دفاع کی جانب سے کیے گئے مطالبے کے بعد سامنے آیا ہے۔
سٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ ’مہاجرین کی کشتیوں کو روکنے یا واپس دھکیلنے‘ کے بارے میں نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ نیٹوانسانی سمگلنگ کو روکنے کے لیے اہم معلومات اور نگرانی کے کام میں‘ کردار ادا کرے گا۔امریکی سیکریٹری دفاع ایشٹن کارٹر نے اس سے قبل کہا تھا کہ مجرمانہ تنظیمیں جو غریب لوگوں کا استحصال کر رہی ہیں، ان کو نشانہ بنانے کا انتہائی انسان دوست اثر ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.