خیبرپختونخواہ کے ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 فروری 2016 19:34

خیبرپختونخواہ کے ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) خیبرپختونخواہ کے ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں جاری ہڑتال کے حوالے سے ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :