سب ڈو یثرن الہ آ باد: واپڈا ملا زمین کاٹائر جلا کراحتجاج‘ قصور دیپا لپور رو ڈ پرگھنٹوں تک بلا ک‘ تشدد کر نے وا لو ں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 11 فروری 2016 19:56

سب ڈو یثرن الہ آ باد: واپڈا ملا زمین کاٹائر جلا کراحتجاج‘ قصور دیپا ..

الہ آ باد( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔11فروری۔2016ء) سب ڈو یثرن الہ آ باد کے سینکڑو ں واپڈا ملا زمین نے ٹا ئر جلا کر قصور دیپا لپور رو ڈ کو 2گھنٹے تک بلا ک رکھا تشدد کر نے وا لو ں کے خلاف مقدمات درج کئے جا ئیں احتجاج کر نے والے ملازمین کا مطالبہ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق سب ڈویثرن الہ آ باد کے ایس ڈی او مہر محمد اسلم اور محمد احمد نے لیسکو ملا زمین کے ساتھ مل کر قریبی گا ؤ ں اچل کے اور ترڈہ میں بجلی چو رو ں کے خلاف آ پریشن کیا اور ایک عد ٹرا نسفا رمر اتار لیا با اثر زمیندار وں نے لیسکو ملا زمین سے ٹرا نسفا رمر چھیننے کے لئے انہیں شدید زدو کو ب کیا جس کی ایف آ ئی آ ر کے لئے تھا نہ الہ آ باد میں در خوا ست دے دی گئی مگر مقامی تھا نہ میں مقدمہ درج نہ ہو نے پر ڈویثرن چو نیا ں کے سینکڑو ں ملا زمین سب ڈویثرن الہ آ باد کے سامنے اکٹھے ہو گئے اور ٹا ئر جلا کر قصور دیپا لپور رو ڈ کو بلاک کر دیا دو گھنٹے بعد ایس ایچ او الہ آ بادنے وا پڈا ملازمین کو ایف آ ئی آ ر درج کئے جا نے کی یقین دہا نی کروائی ایس ایچ او الہ آباد نے اپنے موقف میں بتایا کہ مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتا کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :