سینیٹ میں اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں کے انٹرنیز15فروری سے قائمہ کمیٹیوں کے ساتھ منسلک ہونگے
جمعرات 11 فروری 2016 20:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) ایوان بالا(سینیٹ) میں اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں کے انٹرنیز15فروری سے قائمہ کمیٹیوں کے ساتھ منسلک ہونگے،8یونیورسٹیوں کے46طلبا وطالبات جن میں20طلباء اور26طالبات شامل ہیں،سینیٹ کی35قائمہ کمیٹیوں کے ساتھ کام کریں گے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو سینیٹ اجلاس کے دوران سیکرٹری سینیٹ نے اعلان کیاکہ اسوقت اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے طلباو طالبات جو کہ سینیٹ انٹرن شپ پروگرام کے تحت سینیٹ میں انٹرن شپ کریں گے۔
طلباء طالبات کا تعلق ملک کے چاروں صوبوں بشمول آزادکشمیر،گلگت بلتستان اوفاٹا سے ہے،15فروری سے یہ46طلباء طالبات سینیٹ کی35قائمہ کمیٹیوں کے ساتھ کام کا آغازکریں گے۔ان طلباء طالبات میں20طلباء اور26طالبات شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.