پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جمعرات 11 فروری 2016 20:38

پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار11فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنیکا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کوئٹہ نے کیوی آل راؤنڈ ر گرانٹ ایلیٹ کو حتمی الیون میں جگہ دی ہے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں اور محمد عرفان اور اعزاز چیمہ آج اسلام آباد کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :