پنجاب حکومت کا ایک اور سنگ میل ، اراضی کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کر لیاگیا، شہباز شریف
اراضی کی کمپیوٹرائزیشن کا کام مکمل ہونے سے پٹوار کلچر کا خاتمہ ہوا ہے،143تحصیلوں میں سروسز سنیٹرز مکمل طورپر آپریشنل ہیں،پنجاب حکومت کا یہ اہم اقدام کرپشن کے خاتمے اور عوام کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کی جانب ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،وزیر اعلی پنجاب کا اجلا س سے خطاب
جمعرات 11 فروری 2016 22:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں اراضی کی کمپیوٹرائزیشن کا کام تقریباً مکمل کر لیا گیا ہے۔ اراضی کی کمپیوٹرائزیشن کا کام مکمل ہونے سے پٹوار کلچر کا خاتمہ ہوا ہے۔ پنجاب حکومت کا یہ اہم اقدام کرپشن کے خاتمے اور عوام کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کی جانب ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
صوبے کی تمام تحصیلوں میں لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم کا جدید نظام رائج کردیاگیا ہے ۔پنجاب کی 143تحصیلوں میں سروسز سنیٹرز مکمل طورپر آپریشنل ہیں اورعوام کو خدمات فراہم کررہے ہیں ۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو یہاں لینڈر یکارڈ مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سسٹم کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.