دنیا میں پاکستان کا تشخص اجاگر کرنے کے لئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کیا جائے ،سمندر پارپاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کیلئے آئندہ سال اسلام آباد میں سمند رپارپاکستانیوں کا کنونشن منعقدکیاجائیگا
اوپی ایف بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں فیصلہ موجودہ حکومت سمندر پارپاکستانیوں کی صلاحیتوں سے ملک کی تعمیر وترقی کے لئے استفادہ کرنا چاہتی ہے، وفاقی وزیرسمندر پار پاکستانی صدرالدین راشدی کا اجلا س سے خطاب
جمعرات 11 فروری 2016 22:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) اوپی ایف بورڈ آف گورنرز نے منعقدہ اپنے 130ویں اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ بیرونی دنیا میں پاکستان کا تشخص اجاگر کرنے کے لئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کیا جائے ،سمندر پارپاکستانیوں کی شکایات کے ازالے اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے راغب کرنے کے لئے اوپی ایف بورڈ آف گورنرز نے آئندہ سال اسلام آباد میں سمند رپارپاکستانیوں کا کنونشن منعقد کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
جمعرات کو اجلاس میں کہاگیاکہ مجوزہ کنونشن کے لئے دنیا بھر سے معروف سمندر پارپاکستانیوں بشمول تاجروں،مخیر حضرات،پروفیشنلز اور پاکستانی سرمایہ کاروں کو شرکت کی دعوت جائے گی۔بورڈآف گورنرز نے بیرون ملک وفات پانے والے پاکستانیوں کے مستحق خاندانوں کے لئے آئندہ مالی سال سے اوپی ایف کی مالی امداد سکیم 2لاکھ 50ہزار روپے سے بڑھاکر 3لاکھ روپے فی خاندان کرنے کی سفارش کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.