دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ” پاکستان زندہ باد “ کے نعرے
طلباء کا بھارت مخالف مظاہرہ،یونیورسٹی میں بھارت مخالف سرگرمیوں پر تشویش ہے،بی جے پی ملک مخا لف نعرے بر داشت نہیں کر یں گے ، طالب علموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، بھا رتی وزیر داخلہ
جمعہ 12 فروری 2016 11:35
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں’ پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے بلند ہوگئے، طلباء نے بھارت مخالف مظاہرہ کیا اورنعرے لگائے، جس پر مشرقی دہلی کے ایم پی اور بی جے پی کے قومی سیکریٹری گری مہیش غصے سے بپھر گئے اور انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، انسانی وسائل کی وزیر سمرتی ایرانی اور دہلی پولیس کمشنر باسی سے ایک خط میں ان طلبا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
بھارتی ٹی وی’زی نیوز‘ کے مطابق گری مہیش نے خط میں لکھا کہ یونی ورسٹی میں بھارت مخالف سرگرمیوں پر تشویش ہے۔ ان طالب علموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے جنہوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ایم پی اے نے راجناتھ سنگھ سے درخواست کی ہے کہ اس واقعے کے پیچھے تنظیموں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے لیے دہلی پولیس کمشنر بی ایس باسی کو ہدایات دی جائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.