کراچی میں دہشت گردوں کا ایک بڑا نیٹ ورک پکڑ کر حیدرآباد جیل پرہونے والا ممکنہ حملہ ناکام بنادیا گیا ہے،لاہور میں کروائے گئے تمام حملے کراچی سے بیٹھ کر کروائے گئے ہیں، کراچی میں لشکر جھنگوی اور القاعدہ بر صغیر آپریٹ کر رہے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم باجوہ کی نیوز کانفرنس
سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 فروری 2016 12:19
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) :ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم باجوہ کی نیوز کانفرنس کی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا کو بتایا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد کراچی میں گذشتہ دنوں ہونے والے آپریشن سے متعلق آگاہ کرنا ہے ۔ کیونکہ کراچی میں انٹیلی جنس آپریشنز سے متعلق آگاہ ہونا چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب پندرہ جون 2014سے شروع ہوا۔
ہمیں معلوم تھا کہ ضرب عضب کے اثرات پورے ملک میں دیکھنے کو ملیں گے، ضرب عضب میں دہشت گردوں کی پناگاہوں کو صاف کیا گیا جس میں فاٹا کا علاقہ بھی تھا۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا ضرب عضب کی کامیابیوں کو مانتی ہے ۔ضرب عضب کے اثرات عالمی سطح پر بھی ہوئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ستمبر 2013میں کراچی میں رینجرز کا آپریشن شروع کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.