کاجل چوہدری اور لائبہ ملتانی نے ” حسن لازوال “ میں اپنی پرفارمنس سے دھوم مچادی
جمعہ 12 فروری 2016 12:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء ) اداکارہ کاجل چوہدری اور لائبہ ملتانی نے فیصل آباد کے نشاط تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” حسن لازوال “ میں اپنی پرفارمنس سے دھوم مچادی ،ڈرامہ بینوں نے کاجل چوہدری کو شاندار آئٹم پر تالیاں بجا کر بھرپور داددی ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کاجل چوہدری اور لائبہ ملتانی فیصل آباد کے نشاط تھیٹر میں زیرنمائش اسٹیج ڈرامہ ”حسن لازوال “میں پرفارم کررہی ہیں جہاں دونوں اداکاراؤں کی شاندار پرفارمنس کو بے حد سراہاجارہا ہے اوراس کے ساتھ اداکارہ غزل راجہ اور بے بی جان کے رقص کو بھی داد مل رہی ہے ۔
ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں اسلم چٹا ، تسلیم عباس ، گاما بی اے ، رفیق ببلو اور شیری خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ گزشتہ روز ڈرامہ کا شو ہاؤس پیک تھا جس کے بعد ڈرامہ پروڈیوسر بے خوش نظر آرہے تھے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.