عروہ حسین نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ، رواں سال شادی کر کے پیا گھر سدھا جائیں گی

جمعہ 12 فروری 2016 12:39

عروہ حسین نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ، رواں سال شادی کر کے پیا ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) اداکارہ عروہ حسین نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ، رواں سال شادی کر کے پیا گھر سدھا جائیں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ٹی وی ور فلم کی اداکارہ عروہ حسین نے رواں سال شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے جس میں ان کے گھر والے کی رضا مندی بھی شامل ہے ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عروہ حسین بہت جلد شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ تاہم ان کی شادی کی حتمی تاریخ ابھی طے ہونا باقی ہے ۔

متعلقہ عنوان :