فلم”گھائل‘ ‘نے 30 کروڑ کما کر” صنم تیری قسم“کو پیچھے چھوڑ دیا

جمعہ 12 فروری 2016 12:48

فلم”گھائل‘ ‘نے 30 کروڑ کما کر” صنم تیری قسم“کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) سنی دیو ل’ ’گھائل “ہو کر پھر باکس آفس پر چھا گئے۔ فلم نے پہلے5 دن میں 30 کروڑ کمالیے۔

(جاری ہے)

دوسری طرف پاکستانی اسٹار ماورا حسین کی فلم ”صنم تیری قسم“ نے کم بزنس کیا مگر تعریفیں زیادہ سمیٹیں۔فلم باکس آفس سے 5 دن میں 8 کروڑ کمالیے۔دوسری طرف ایکشن سے بھرپور فلم ”گھائل ونس اگین“ نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا ہے۔سنی دیول کا غصہ لوگوں کو خوب بھایا، باکس آفس پر فلم اب تک 30 کروڑ کی کمائی کرچکی ہے۔