کرپشن الزامات ،بی سی سی آئی نے پاکستانی امپائر اسد رؤف پر 5سال کیلئے پابندی عائد کر دی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 12 فروری 2016 14:47

کرپشن الزامات ،بی سی سی آئی نے پاکستانی امپائر اسد رؤف پر 5سال کیلئے ..

نئی دہلی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار12فروری- 2016ء) بھارتی کرکٹ بور ڈ(بی سی سی آئی) نے کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر پاکستانی امپائر اسد رؤف پر 5سال کیلئے پابندی عائد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس بورڈ ہیڈ کوارٹرز ،ممبئی میں ہوا جہاں کمیٹی نے پاکستانی امپائر کیخلاف الزامات کا جائزہ لینے کے بعد ان پر بھارت میں کرکٹ میچز میں کسی بھی طرح شرکت کرنے پر 5سال کی پابندی لگادی ہے ۔