پاکستان سپر لیگ، لاہو ر قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنیکا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 12 فروری 2016 16:05

پاکستان سپر لیگ، لاہو ر قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ ..

شارجہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار12فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے 12ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

لاہور کے مستقل کپتان اظہر علی آج ٹیم کا حصہ نہیں ہیں اور ان کی جگہ ڈوین براوو کپتان ہوں گے جبکہ کرس گیل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔ دوسری جانب کراچی کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں اور محمد عامر سمیت دیگر دو کھلاڑیوں کی جگہ سہیل خان ، مشفیق الرحیم اور میر حمزہ آج کا میچ کھیلیں گے ۔

متعلقہ عنوان :