پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا‘زیکا اور ڈینگی وائرس ایک ہی مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے،وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 فروری 2016 18:42

پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا‘زیکا اور ڈینگی وائرس ..

اسلام آباد( اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی پی اے۔12فروری۔2016ء) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،زیکا اور ڈینگی وائرس ایک ہی مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ زیکا وائرس کے معاملہ پر عالمی ادارہ صحت سے رابطہ میں ہیں۔وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :