وفاقی دارالحکومت اور پنجاب میں معیاری تعلیم کے فروغ، اساتذہ و عملہ اور طلبہ کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے آئی ٹی کے دومنصوبوں پر کام جاری
اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 فروری۔2016ء لیکچر کی سہولیات حاصل ہوں گی، پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں کا ریکارڈ آن لائن کیا جا رہا ہے، محکمہ تعلیم کے افسران کو ٹیب دیئے جائیں گے
جمعہ 12 فروری 2016 19:51
اسلام آباد ۔ 12 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اور پنجاب میں معیاری تعلیم کے فروغ، سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ و عملہ کی حاضری کو یقینی بنانے اور سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق دو الگ الگ منصوبہ جات پر کام ہو رہا ہے۔
کیڈ کے ذرائع کے مطابق ملک میں معیاری تعلیم کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے بھی استفادہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس کے لئے تمام اسکولوں میں ایک نظام ترتیب دیا جا رہا ہے جس پر دو کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ اس سے اساتذہ اور عملہ کی حاضری، تعلیمی اداروں میں سہولیات کا جائزہ اور آن لائن لیکچر کی سہولیات حاصل ہوں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.