Live Updates

پاکستان سپر لیگ، پشار زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 فروری 2016 20:41

پاکستان سپر لیگ، پشار زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر ..

شارجہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں پشار زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچ میں پشار زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ اس وکٹ پر ہدف کا تعاقب کرنا زیادہ آسان ہے۔ جبکہ دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کپتان مصباح الحق کی واپسی ہوئی ہے۔

پاکستان سپر لیگ، پشار زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر ..
Live پی ایس ایل 9 سے متعلق تازہ ترین معلومات