ساوتھ ایشین گیمز ہاکی ، پاکستان نے بھارت کو فائنل میں شکست دے دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 12 فروری 2016 21:12

ساوتھ ایشین گیمز ہاکی ، پاکستان نے بھارت کو فائنل میں شکست دے دی

گوہاٹی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 فروری 2016ء) پاکستان نے بھارت کو ساوتھ ایشین گیمز کے سلسلے میں ہاکی ایونٹ کے فائنل میں شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے شہر گوہاٹی میں جاری ساتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں گول میڈیل حاصل کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دی ہے۔

متعلقہ عنوان :