پاکستان سپر لیگ ، مصباح الحق کے شاہد آفرید ی کے 2لمبے چھکے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 12 فروری 2016 22:09

پاکستان سپر لیگ ، مصباح الحق کے شاہد آفرید ی کے 2لمبے چھکے

شارجہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار12فروری- 2016ء) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پاکستان سپر لیگ کے میچ میں ٹی ٹونٹی کے کپتان شاہد آفریدی کو 2بلندو بالا چھکے رسید کردیئے ۔

(جاری ہے)

شارجہ میں جاری میچ میں اسلام آباد کے کپتان مصباح الحق نے پشاور کے قائد شاہد آفریدی کے تیسرے اوور میں انہیں مڈ آن اور مڈ وکٹ کی جانب چھکے رسید کیے اور پھر اوور کی پانچویں گیند پر لیٹ کٹ کھیل کر 4رنز بھی حاصل کر لیے ۔