ہم اپنے قائدین کی فکر اور سوچ کو اپنا کر ہی ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں اور قوموں کی برادری میں وہ مقام حاصل کر سکتے ہیں جس کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا تھا، وقت کی ضرورت ہے ہم اپنے قائدین کی فکر کے مطابق یقین محکم کے ساتھ جدوجہد کریں اور اسلامی ممالک متحد ہوکر اپنے وسائل کا استعمال کریں
صدر مملکت ممنون حسین کا ممتاز راہنما سردار عبدالرب نشتر کی یاد میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب
جمعہ 12 فروری 2016 22:54
اسلام آباد ۔ 12 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 فروری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ہم اپنے قائدین کی فکر اور سوچ کو اپنا کر ہی ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں اور قوموں کی برادری میں وہ مقام حاصل کر سکتے ہیں جس کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا تھا، وقت کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے قائدین کی فکر کے مطابق یقین محکم کے ساتھ جدوجہد کریں اور اسلامی ممالک متحد ہوکر اپنے وسائل کا استعمال کریں تاکہ عالمی سطح پر اسلامی دنیا کا وزن محسوس کیا جائے۔
صدرمملکت ممنون حسین جمعہ کو ایوان صدر میں تحریک پاکستان کے ممتاز راہنما سردار عبدالرب نشتر کی یاد میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جغرافیائی اعتبار سے انتہائی اہم ملک ہے لیکن ہم اپنی اس اہمیت کا فائدہ نہیں اٹھا سکے، اب گوادر بندرگاہ اور اقتصادی راہداری کے ذریعے ہم اس منزل کے حصول کی کوشش کررہے ہیں جس کا خواب ہمارے اکابرین نے دیکھا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.