امریکی ریاست ایریزونا کے اسکول میں فائرنگ، 2 طالبات ہلاک

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 فروری 2016 01:19

امریکی ریاست ایریزونا کے اسکول میں فائرنگ، 2 طالبات ہلاک
ایریزونا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12فروری۔2016ء) امریکی ریاست ایریزونا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 2 طالبات ہلاک ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا میں واقع ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے نیتجے میں 2 طالبات ہلاک ہو گئی ہیں۔ تاحال معلوم نہیں ہو سکا کہ فائرنگ کس کی جانب سے کی گئی۔ پولیس نے اسکول کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :