امریکا نے پاکستان کو 8 ایف 16 طیارے فروِخت کرنے کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 13 فروری 2016 01:43

امریکا نے پاکستان کو 8 ایف 16 طیارے فروِخت کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12فروری۔2016ء) امریکا نے پاکستان کو 8 ایف 16 طیارے فروِخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کو 8 ایف 16 طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی گئی۔

(جاری ہے)

ایف 16 طیاروں کی خرید کیلئے پاکستان اور امریکی کمپنی کے درمیان 69 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے۔ پاکستان کو طیاروں کی فروخت کی منظوری جمعرات کے روز امریکی کانگریس کی جانب سے دی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :