فلم ’تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیو‘اگلے ہفتے ریلیز کی جائیگی

ہفتہ 13 فروری 2016 11:29

فلم ’تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیو‘اگلے ہفتے ریلیز کی جائیگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) بالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور فلم ’تیرے بن لادن ڈیڈ آر الائیو‘ 19فروری کو ریلیز کی جائیگی ۔

(جاری ہے)

فلم کے مرکزی کرداروں میں پیوش مشرا، منیش پال اور علی ظفر شامل ہیں۔فلم کے ہدایتکار ا بھیشیک شرما اور پروڈیوسر پوجا سیٹھی ڈیورا اور آرتی سیٹھی ہیں۔ اس سے قبل تیرے بن لادن 2010ء میں ریلیز کی گئی تھی اور یہ اسی فلم کا سیکوئل ہے۔

متعلقہ عنوان :