ایکشن فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں، ابھی تک کوئی اچھا سکرپٹ نہیں ملا،تبو
اداکاروں کو فلم کی کہانی کو بخوبی انداز میں کردار ادا کرنا چاہئے، انٹرویو
ہفتہ 13 فروری 2016 11:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ میں اب ایکشن فلم میں کام کرنا چاہتی ہوں، ابھی تک کوئی اچھا سکرپٹ نہیں ملا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کیریئر میں مختلف کردارادا کئے ہیں تاہم اب میں ایکشن فلم کرنا چاہتی ہوں تاہم مجھے ابھی تک کوئی اچھا سکرپٹ نہیں ملا ہے، انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی کیساتھ اور بھی چیزیں بہت ضروری ہوتی ہیں، اداکاروں کو فلم کی کہانی کو بخوبی انداز میں کردار ادا کرنا چاہئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.