کراچی،شہری کا موبائل مبینہ طور پر کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں کیلئے استعمال
ہفتہ 13 فروری 2016 11:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء ) کراچی میں شہری نے پی ٹی سی ایل اور پی ٹی اے حکام کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ، شہری نے اپنا فون مبینہ طور پر کالعدم تنظیم کے زیراستعمال رہنے کا الزام عائد کیا ۔
(جاری ہے)
تھانہ عزیز بھٹی میں جعفر عباس جعفری نامی شہری کی درخواست پر افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں انسداد دہشت گردی اور ٹیلی کمیونی کیشن ایکٹ کی دفعات لگائی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری نے الزام لگایا کہ اس کا ٹیلی فون داعش کے زیر استعمال ہے جبکہ خالد بٹ نامی افسر نے اسے داعش میں شمولیت کی دعوت دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
مزید اہم خبریں
-
ماسکو مشرقی یورپ میں امریکی اتحادی ریاستوں کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے. روسی صدر
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکا کی جانب سے اظہار تشویش کرنے پر بھارت نے امریکی سفارت کار کو طلب کرلیا
-
خطے کے 9 ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 10 اعشاریہ98 فیصد بڑھ گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپے99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
قرآن نذر آتش کرنے والا عراقی سویڈن کے رویے سے مایوس
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
-
پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفترخارجہ
-
یحیی السنورجہاں بھی ہے، ہم زندہ یا مردہ اس تک پہنچیں گے،اسرائیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.