بھارتی سرزمین پر پاکستان کاجھنڈا لہرانیوالی ویٹ لفٹنگ ٹیم وطن پہنچ گئی
ہفتہ 13 فروری 2016 11:47
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13فروری- 2016ء) بھارتی سرزمین پر پاکستان کا جھنڈا گاڑنے والی ویٹ لفٹنگ ٹیم ساوتھ ایشین گیمز میں شرکت کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
خوشیاں بانٹنے اور محسوس کرنے سے ہی دوبالا ہوتی ہیں ،پاکستان کے پرچم کو بلند کرنے کی خوشی میں سرشار بھارت میں شریک ساوتھ ایشین گیمز میں ویٹ لفٹنگ ٹیم جب سینوں پر میڈلز سجائے لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو ٹیم کے مداحوں اوراہل خانہ نے ان کا بھرپوراستقبال کیا ۔
پاکستان کی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے مجموعی طور پرساؤتھ ایشن کھیلوں میں 7 تمغے حاصل کئے جن میں سونے ،چاندی اور کانسی کے تمغے شامل ہیں ۔ نوح بٹ نے سپر ہیوی ویٹ 90 کلوگرام کیٹگری میں سونے کا تمغا حاصل کیا ، اس سے قبل بھی نوح بٹ 4 یوتھ سونے کے تمغے حاصل کر چکے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.