بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کے فیصلے کو نہیں مانتا ، اسد رووف

ہفتہ 13 فروری 2016 12:01

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کے فیصلے کو نہیں مانتا ، اسد رووف

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13فروری- 2016ء) پاکستان کے معروف امپائر اسد روف نے کہا ہے میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے پابندی کے فیصلے کو نہیں مانتا ۔

(جاری ہے)

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پانچ سال کی پابندی عائد کئے جانے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی ایل میں میرے فیصلے 100 فیصد درست رہے ، مجھ پر کس طرح پابندی لگائی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے وکیل کے ساتھ مشاورت کروں گا ، جس کے بعد آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :