ویلنٹائن ڈے کا آغاز رومن فیسٹول لوپر کیلیا سے ہوا

ہفتہ 13 فروری 2016 12:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) آج چودہ فروری دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے منایا جارہا ہے تاہم ویلنٹائن ڈے کیوں منایا جاتا ہے اور وہ بھی چودہ فروری کو کیوں ؟ ویلنٹائن ڈے ایک پرانی روایت ہے جس کا آغاز رومن فیسٹول لوپر کیلیا سے ہوا پہلے پہل یہ فیسٹول پندرہ فروری کو منایا گیا جو روم کے زراعت سے منسوب دیوتا فانس سے محبت کا مظہر تھا اس تہوار میں لڑکے ایک بکس سے لڑکیوں کے نام نکالتے تھے اور فیسٹول کے دوران یہ جوڑا پارٹنر بن جاتا تھا یہ جوڑے شادی پر منتج ہوتے تھے یہ فیسٹول پانچویں صدی میں غیر قانونی قرار دیا گای جب پوپ گلیسین نے چودہ فروری کو سینٹ ویلنائن کا دن قرار دیا

متعلقہ عنوان :